اہل قبور سے مدد مانگنا (روحانی) جائز نہیں ہے

عبارت (۴) : اہل قبور سے مدد مانگنا (روحانی) جائز نہیں ہے (فتاوٰی رشیدیہ :(181)للمولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی جواب : اؔولاً دیوبندیوں کے اپنے اکابر کے بعض عبارات استمداد عن الاکابرؒ بعدالوفات پر ملاحظہ کریں : (۱): بزرگوں کی روح سے استمداد حاصل کرنا جائز ھے (فتاوٰی عزیزی ــ طبع ــ ایچ ایم سعید … Read more

عبارت (۲) : کسی کو مقرر معین نہیں کہہ سکتے کہ ’’مجدّد ہے‘‘

: علمآء حقؒ نے لکھا ہے کہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اوّل صدّی کا مجدّد ہے اور حضرت امام ربّانی مجدّد الف ثانیؓ کے بارے میں علامہ عبدالحکیم سیالکوٹیؒ نے لکھا ہے یعنی ’’الجواب الشافی فی ردّ ایرادالبرزنجی‘‘ میں کہ ھزار سال کا مجدّد ہے اور بذاتِ خود امام ربانیؓ نے مکتوبات شریف میں لکھا … Read more